نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی ہے۔
موصل کا دو تہائی حصے پر مبنی مشرقی موصل کو 24 جنوری کو فوج نے داعش کے کنٹرول سے پوری طرح آزاد کرا لیا تھا۔
جون 2014 میں دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے کچھ علاقوں پر کنٹرول کر لیا تھا جس کی وجہ سے اس ملک میں بدامنی کی نئی لہر شروع ہو گئی تھی۔
حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی اور فوج نے اس آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ حالیہ کچھ برسوں کے دوران عراقیوں کے لئے سب سے اہم مسئلہ داعش سے نجات پانا تھا لیکن اس گروہ کے عراق میں آخری سانس لینے سے یہ مسئلہ پیدا ہو گیا ہے کہ عراق کا مستقبل کیسا ہوگا اور ملک کا مستقبل کس سمت گامزن ہے۔ دو ...
حیدر العبادی فوجی یونٹس کے معائنے اور موصل شہر کی آزادی کی کارروائی کے بارے میں درست اطلاعات حاصل کرنے لئے اس شہر کے اندر پہنچ گئے ہیں۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب عراقی پولیس نے منگل کو موصل شہر کے مغربی حصے میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے قدیمی میوزیم کو داعش کے دہشت گردوں سے آزاد کرا لیا ...
حیدر العبادی سے ملاقات میں کہا کہ ہمارے فوجیوں کی عراق میں موجودگی ایک ضرورت ہے۔
ٹرمپ نے دعوی کیا کہ اس وقت ہماری توجہ جس چیز پر مرکوز ہے وہ دہشت گرد گروہ داعش کی شکست ہے اور یہ ایسا کام ہے جس پر موجودہ وقت میں کام ہو رہا ہے۔
اس ملاقات میں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بھی کہا کہ اس وقت عراقی ...
حیدر العبادی کے حکم پر شروع ہوئی ہے اور اس دوران عراقی فورسز نے مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
مغربی موصل کی آزادی کی مہم 19 فروری 2017 سے شروع ہوئی جس کے دوران عراقی فورسز نے اس شہر کے مغربی حصے کے 40 فیصد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
حیدر العبادی نے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بغداد، تہران کے ساتھ ہمیشہ تعاون پر زور دیتا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے عراق کی صورتحال میں ایران کے مثبت کردار کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی زیادہ تر سرحدیں ایران کے ساتھ ملتی ہیں اور یہ ...
حیدر العبادی نے واضح الفاظ میں کہا کہ عراق کی الحشد الشعبی یعنی رضاکار فورس کی جانب بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا۔ رضاکار فورس ملک کی عزت و آبرو نیز اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور ہم سب کو ان کا دفاع کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ عراقی تاریخ ساز ہیں اور ہم جنگ کے آخری مرحلے میں ہیں، کچھ افراد افو ...
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ دہشت گردی کا موجود ڈھانچہ عراق اور پوری دنیا کے لئے خطرناک ہے اور یہ ڈھانچہ ترقی کے لئے عالمی حالات سے استفادہ کرتا ہے اور کچھ ممالک اپنے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کے لئے اس ڈھانچے کی حمایت کرتے ہیں۔
عراقی وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ امریکی حکومت سے انہو ...